1
/
of
1
DasiNest
دیسی نیسٹ کا خالص دیسی گھی
دیسی نیسٹ کا خالص دیسی گھی
Regular price
Rs.1,999.00 PKR
Regular price
Rs.4,500.00 PKR
Sale price
Rs.1,999.00 PKR
Unit price
/
per
Shipping calculated at checkout.
Couldn't load pickup availability
*خالص دیسی گھی - قدرت کا سنہری تحفہ*
ہمارے دیہات کی چراگاہوں میں پلنے والی بھینسوں اور گائیوں کے تازہ اور مکمل دودھ سے بنایا گیا 100% خالص دیسی گھی۔ نہ کوئی کیمیکل، نہ مصنوعی ملاوٹ، بس فطرت کی صفائی اور شفافیت۔ صدیوں پرانی روایتی روش سے تیار، جس کی مہک دل کو چُھو لے اور ذائقہ زبان پر رقص کرے۔ ڈیش میں ڈالیں تو کھانے کو بادشاہت کا لطف دے، صحت بخش اور غذائیت سے بھرپور۔
فوائد
- *ہاضمے کی طاقت: غذا کو آسان بنائے، معدے کی گرمی کو دور کرے۔
- *طاقت کا خزانہ: جسم کو توانائی دے، دن بھر چُست و توانا رکھے۔
- *سب کی صحت؛بچوں کی نشوونما، بزرگوں کی ہڈیوں کی مضبوطی، اور خواتین کی خوبصورتی میں اضافہ۔
- *قدرتی علاج: سردیوں میں گرمائش، گرمیوں میں توازن، ہر موسم کا ساتھی۔
دیسی گھی وہ جو آپ کے باپ دادا کھاتے تھے، اب دیسی نیسٹ پہنچائے گا آپ کی میز پر؛
صحت، ذائقہ، اور روایت کا ایک قطرہ۔
محدود پیشکش: روزنہ کے صرف 10 جار(1کلوگرام والے) دستیاب ہوتے ہیں
Share
